اٹلی کےخطے میں رہنے والی بیرون ممالک کے باشندوں کےلئےمعاون سے متعلق درخواست

اٹلی کےخطے میں رہنے والی بیرون ممالک کے باشندوں کے لئےمخصوص کردہ معاونتی درخواست۔ یہ درخوااست بیرون ممالک باشندوں کو اٹلی میں رہنےکےلئے ضروری کاغذات کے حصول کیلئے ریڈ ٹیپ طریقہ کارسے نپٹنےکے دوران مدد حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ کارروائیاں اوراجازتیں آسان ہوجائیں گی: محض ایک کلک کےساتھ بیرون ممالک کے باشندوں کو ان کو درکار تمام ضروری تعاون اورمدد مل جائےگی۔