شہریت ایک قانون ہے  جو ایک ملک میں   ایک شخص شہری اور سیاسی حقوق تسلیم کرتا ہے شہریت ایک حیثیت بهی ہے اور قانونی  تعلقات بهی ہےجو ایک  ریاست اور ایک شہری کے درمیان دیکھا جا  سکتا ہے.

 جس شخص کے پاس  کسی اور ریاست کی شہریت ہو اُس کو غیرملکی  شہری بولا جاتا ہے اور  جس کے پاس  کسی بهی سر زمین کی شہریت ناهو تو اُس کو

بے وطن بولا جاتا ہے اطالوی  شہریت ایک  حیثیت ہے جو حقوق اور فرائض کو

تسلیم کرتا ہے ایک فرد کے لئے اور اطالوی عین میں ایک شہری کو شہری اور سیاسی حقوق تسلیم کرتا ہے

IUS SANGUINI اٹلی میں قانونی شہریت  رشتے  سے تسلیم هوتا ہے

یا کم از کم  ایک والدین  نسل کی طور پر اطالوی شہری ہو ناچایں.

اطالوی شہریات  حاصل کر سکتے ہیں

خود کار طریقے سے

پہدائش کی وجہ سے کم ازکم ایک ولدہن کو اطالوی ہونا چایں-

اٹلی کی سرزمین پر پیدا ہونے کی وجہ سے جب آپ کی عمر۸۱سال  ہو جائے-

گود لینے کی وجہ سے نابلغ بچے کے ایک والدین کو اطالوی ہونے چاہیں-

درخواست کی وجہ سے

    شادی کی وجہ سے غیرملکی شہری یا بے وطن شہری کی شادی کسی  اطالوی سے ہوئی ہو تو وہ اطالوی شہریت حصل کر سکتا ہے

مستقبل پتہ

غیرملکی شہری جو اٹلی میں پیدا ہوا یا پهر یورپین یونیں کا رہنے والا ہو

یا پهر غیر بےوطن شہری یا مہاجر اٹلی میں رہتا ہو، اطالوی شہریت حا صل کرنے کے لئے درخوست دے سکتا ہے

وہ مندرجہ ذیل اقسام میں آتا ہے

آپ ایک غیر ملکی ہیں یورپی یونین کے باہر ممالک میں سے ایک سے تعلق رکھنے والے کو ، اور کم از کم ۱۲۰ ماہ کے لئے قانونی طور پر اٹلی میں رہتا ہے ہوں( ۱۰ سال

آپ یورپی یونین کے  ملک میں سے ایک  شہری ہیں اوراٹلی میں  کم از کم  ۴۸ ماہ ( ۴ سال)  سے رہتا ہو

آپ اٹلی میں پیدا ہوئے ہوں اور  کم از کم ۳۶ ماہ سے رہتا ہو  قانونی طور پر تین سال سے

 آپ ایک بیٹے یا پوتے ہیں کسی اطالوی شہری کا پیدائش کی  وجہ سے اور کم از کم ۳۶ ماہ سے اٹلی میں رہتا ہو

آپ  ایک بالغ ہے ، آپ کو ایک اطالوی شہری کی طرف سےگود  لیا ہے اور ۶۰ ماہ سے اٹلی میں رہتاہو

آپ مہاجرہے یا بےوطن اور اٹلی میں کم از کم  ۶۰ماہ سے رہتے ہے قانونی طور پر  یعنی کے ۵ سال سے

 اٹلی میں سرکاری ملازمت کی ہو

نسل کی وجہ سے یعنی کے آپ پیداہش کی  وجہ سے   کسی اطالوی  شہری کے پوتے  یا بیٹے ہو