پرمِیسو دی سوجرنو کی اپ ڈیٹ
پرمیسو دی سوجورنو کی اپ ڈیٹ یا نقل کے لئے یہ ضروری ہے کہ آپ
کی پرمیسو دی سوجورنو کی میعاد ختم ہونےوالی ہو یا ان وجات کے لئے:
رہائش گاہ کی تبدیلی, ڈومیسائل کی تبدیلی, شریک حیات کی تبدیلی, پاسپورٹ کی تجدید, اٹلی میں پیدا ہونے والے بچوں کی شمولیت یا چودہ سال سے کم عمر بچوں کی شمولیت  اٹلی میں داخل ملاپ-فیملی ری یونین کی وجہ سے, کھو جائے یا چوری ہو جاے, تصاویر کو اپ ڈیٹ.
کسی وجہ کے لئے آپ رہائش گاہ کی تبدیلی, ڈومیسائل کی تبدیلی, شریک حیات کی تبدیلی, پاسپورٹ کی تجدید کو کرنا پڑے یا تصاویر کو اپ ڈیٹ تو پهر
ان دستاویزات کی ضرورت ہے:
·         فوٹو کاپی پرمسو دی سوجورنو،
·         پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
·         رہآش گاہ کا سرٹیفکیٹ اور بےفارم
 
اگر آپ کے اٹلی میں پیدا ہونے والے بچوں کو شامل کرنا ہے تو ان دستاویذات کی ضرورت ہو گی:
·         فوٹو کاپی پرمسو دی سوجورنو،
·         پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
·         بچوں کے پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
·         برته سرٹیفکیٹ کی نقل والد اور والدہ کے نام کے ساته
·         رہآش گاہ کا سرٹیفکیٹ اور بےفارم
 
چودہ سال سے کم عمر بچوں کی شمولیت  اٹلی میں داخل ملاپ -فیملی ری یونین کی وجہ سے, ان دستاویذات کی ضرورت ہے:
·         فوٹو کاپی پرمسو دی سوجورنو،
·         پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
·         بچوں کے پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
·         برته سرٹیفکیٹ کی نقل والد اور والدہ کے نام کے ساته اور حکومت کی طرف سے موہر (جس کسی ملک کے اپ رہنے  والے هیں)
·         رہآش گاہ کا سرٹیفکیٹ اور بےفارم


اخراجات:

ڈاک ٹکٹ تفصیلی فہر 16 euro
پوسٹل بل کے ساتھ ادا کرتے ہیں  60,46 euro و
معمولی کفالت بچے کے لئے 30,46euro