ہم پرمیسودی سوجورنو تعلیم کے لیے کا ذکر کرتے ہیں جب کوئی غیرملکی شہری ویذے کے ساته اٹلی میں اتا ہے اور  اُس نے تعلیم اٹلی میں شروع کر لی ہیں.یہ دستاویز کچه شرائط کے ساته مشرط سالانہ تجدید کی جاتی ہے.
 یہ دستاویز ہے
سوجورنو کی فوٹوکاپی پرمیسودی
پاسپورٹ کی فوٹوکاپی
ویزےکی فوٹوکاپی
رہاشگاه کاسرٹیفکیٹ اور بےفارم
خودتصدیق کے ساته
بیماریوں کے حطرے کے خلاف صحت کی انشورنس، کسی اٹالین آجنسی انشورنس کا معاہدا ہو یا اس ملک میں معقول ہو. یعنی کہ رجسٹر ہو اس ادارے میں :  servizio sanitario nazionale
سرکاری، پرائویٹ یا یونیورسٹی کے داخلے کا سرٹیفیکیٹ اصلی. اگر اپ کا نصاب تعلیم زیاده سال کا ہو تو پهر اس کا ذکر سرٹیفکیٹ مں ہونا چاہئے. اگر یونیورسٹی میں داخلآ ہوا و تو پهر اپ کے پاس ہونے ولے امتحان  کا سرٹیفکیٹ چاہئے(پہلے سال میں ایک امتحان پاس  ہونا ضروری ہے اور دوسرے سال میں دو امتحان پاس  ہونا ضروری ہے )
اپ کو رہنے کے لیے ایک بینکنگ ڈیپوزیٹ یا انشورنس ظاہر کرنی ہو گی جس کے مطابق آپ کی سالانہ رقم کم نہیں ہونی چاہئے ایک فلاحی وظائف کے مطابق اسکالرشپ یا کام کی آمدنی اگر آپ کام کرنے والے طالب علم ہیں.
اخراجات:
مارکادابولو 16 euro
پوسٹل بل کے ساتھ ادا کرتے ہیں  60,46 euro و
معمولی کفالت بچے کے لئے 30,46euro