پرمیسودی سوجورنو نابالغ بچوں کاذکرکرتےہیں جب کوی غیرملکی ۱۴ سال کا ہو جاتا ہے اور ضروری ہے کہ وہ اپنی
: فیملیار پرمیسودیسوجورنوعلادہ کروائے.ضروری دستاویز جو چاہئے
والدین اور بچوں کی پرمیسودیسوجورنوکی فوٹوکاپی
بچے کی پاسپورٹ کی فوٹوکاپی
رہاش سرٹیفکیٹ اور بےفارم
اخراجات
16,00 euro کا  مارکا دی بولو
پوسٹل بل کے ساتھ ادا کرتے ہیں  60,46 euro و
اپ کی اور اپ کے فیملیار کی پرمسو دی سوجورنو کی مدت اور تجدید ایک جیسی ہو گی .
جس  والدین کے ساته چهوٹابچہ ہو وہ اپنی پرمیسودیسوجورنو کواپڈیٹ کروائے.