ہم پرمیسودیسوجورنو صحت کی وجوحات کی ذکر تب کرتےہیں جب کسی غیر ملکی کوکوئ سنگین بیماری ہو اور اُس کا علاج فوری طورپراٹلی میں ضروری ہو اور اس وجہ سے اپ اپنے ملک واپس نہیں جا سکتے اس طرح کے کیس کے لئے ضروری ہے کہ اپ کستورا میں پیش ہوں جہاں پر اپ کو ضروری دستاویز کی لسٹ  دی جائے گی

پرمیسودیسوجورنو طبی دیکه بهال کی کا ذکرکرتےہیں جب اپ کو حکومت اجاذت دیتیی ہے کہ اپ اپنا علاج پورا کر سکیں ایک لمبے عرسے کے لیے اٹلی میں. عمل کی حالت میں شوہر کوبهی اجازت ہے ادهر رہنے کی  .

اس طرح کے کیس کے لئے ضروری ہے کہ اپ کستورا میں پیش ہوں جہا پر اپ کو ضروری دستاویز کی لسٹ  دی جائے گی