جب  کوئی غیر ملکی کے پاس ایک ملازم کا معاہد ہ ہو یا گھریلو ورکر یا دیکھ بھال کرنے والے کے طور پر ملازم ہوتو پهر ہم کام کے لئے  پرمیسودی سوجورنو کی بات کرتے ہے.
آپ پرمیسودی سوجورنو  کی  تجدید  ۹۰ دن ختم ہونے  سے پہلے یہ ۶۰دن ختم ہونے  سے بعد کر سکتے  ہے.
 
سلانہ آمدنیی : صرف اپنے لئے  کم ازکام یے رقم ہو
 
5.824,91 euro اپنے لئے
8.737,36 euro اپنے لئے اور ایک  رشتہ دار کے لئے 
11.649,82 euro اپنے لئے اور  دو  رشتہ دار کے لئے
14.562,27euro اپنے لئے اور تین  رشتہ دار کے لئے 
17.474,73 euro اپنے لئے اورچار  رشتہ دار کے لئے
 
مشق کے لئے مندرجہ ذیل دستاویزات کی ضرورت ہے:
 
فوٹو کاپی پرمسو دی سوجورنو،
پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
سا لانہ آ مدنی cud 2017
Unilav
اخری تین ماہ کی آمدنی
کی طرف سے اک  معاہده جو ابی جاری هو .  مالک
رہآش گاہ کا سرٹیفکیٹ اور بےفارم .
Idoneità di alloggio رہائش کی رہنے کی اجازت

اخراجات
:
ڈاک ٹکٹ تفصیلی فہر 16 euro
پوسٹل بل کے ساتھ ادا کرتے ہیں  60,46 euro و
معمولی کفالت بچے کے لئے 30,46euro