پرمیسودی سوجورنوایک دستاویز ہے جوغیر ملکیوں کو  پرمٹ اٹلی میں رہنے کی   اجازت دیتا ہے،پرمیسودی سوجورنومیں متعد اور وجه لگهی جاتی ہے.جوغیر ملیکی دراخوست کرتا ہے یا تجدید کرتا ہے اپنی پرمیسودی سوجورنوکے لیے ضروی ہے کے وه کٹ پوستالےبهرے اور اس کو ڈاک کرنا ہے اور خود کو  بهی پیش کرنا ہے پاسپوٹ اور پرمیسودی سوجورنو کے ساته

ڈاکخانه آپ کو ایک  اپائنٹمنٹ دیں گا اور ایک رسید( جو آپ نے خود کے ساته رکھنی ہوگی)جس کے ساته آپ  نے قُوستورا میں پیش ہونا ہے اور انگلیوں کے نشانات دنیے ہے.یعنی کی ڈیجیٹل زیر اثر کا پتہ لگانے کےلیےاور  سفید پس منظر کے ساتھ ۴ پاسپورٹ کی تصویرے لے کر آنی ہے

مختلف پرمیسودی سوجورنوکی اقسام موجود ہیں

پرمیسو روزگار کے لیے

پرمیسو خود روزگارکے لیے

پرمیسو انتظار روزگارکے لیے

پرمیسوغیر یورپی یونین کے خاندان کے لیے پرمیسو نابالغ بچوں کے لیے

پرمیسوآپڈیٹ کرنے کے لیے

پرمیسو تعلیم کے لیے پرمیسوبیماری کے لیے