جب  کوئی غیر ملکی کے پاس ایک ملازم کا معاہد ہ ہو یا گھریلو ورکر یا دیکھ بھال کرنے والے کے طور پر ملازم ہوتو پهر ہم کام کے لئے  پرمیسودی سوجورنو کی بات کرتے ہے  
جب آپ کےپاس پانچ سال کی پرمیسودی سوجورنوہواور اُس کی میعاد ختم نا ہوئی      ہوتو آپ کارتا دی سوجورنو  حاصل کر سکتے  ہے.
مشق کے لئے مندرجہ ذیل دستاویزات کی ضرورت ہے:
·         فوٹو کاپی پرمسو دی سوجورنو،
·         پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
·         cud 2017 سلانا آمدنی
·         Unilav
·         اخری تین ماه کی آمدنی
·         مالک کی طرف سے اک  معاہده جو ابهی جاری هو .
·         عدالت سے درخواست زیر التواء سرٹیفکیٹ اور فوجداری الزامات جس کے لیےدو مارکا دی بولوچا ہے 16,00 euro
اوردو 3,68 euro  کی.
·         رہآش گاہ کا سرٹیفکیٹ اور بےفارم .
·         Idoneità di alloggio رہائش کی رہنے کی اجازت



اخراجات:

ڈاک ٹکٹ تفصیلی فہر 16 euro
پوسٹل بل کے ساتھ ادا کرتے ہیں  160,46 و
معمولی کفالت بچے کے لئے 30,46euro