کارتا دی سوجورنو غیر مولکی شہری کے خاندان کےلئے
آپ کےپاس کارتا دی سوجورنو تب هو سکتی هے جب کسی غیر ملکی رشتے دار پر منحصر هوں .وه آپ کے شریک حیات یا والدین ہو جن کے پاس باقاعده کارتا دی سوجورنوہو ملکی
: ضروری دستاوزات
فوٹو کاپی پرمیسو دی سوجورنو،
پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
 جس پر  آپ منحصرہیں ان  کی کارتا دی سوجورنوکی  فوٹو کاپی
خندان کے تعلقات تصدیق دستاویز ترجمہ اور کونسلر حکام کی طرف سے قانونی
تصدیق کیا جانا چاہیے جو آپ کے ملک میں ہے
رہآش گاہ کا سرٹیفکیٹ اور بےفارم
Idoneità di alloggio رہائش کی رہنے کی اجازت
میونسپلٹی کی طرف سے
·       عدالت سے درخواست زیر التواء سرٹیفکیٹ اور فوجداری الزامات جس کے لیےدو مارکا دی بولوچا ہے 16,00 euro
اوردو 3,68 euro  کی.
 
اطالوی زبان کے لئے ٹیسٹ اس ویب سائٹ سے درخواست کرے
آگر  منحصر رشتہ دار  ایک روزگر ہے تو وہ پیش کرے
 سالانہ آمدنی \قد ۲۰۱۶ اخری تین ماه کے پیچیک
آگر  منحصر رشتہ دار  ایک  کاروبر ہے تو وہ پیش کرے
Modello unico 2016 invio telematico سالانہ آمدنی
  کاروبر کی  پروفائل،بجٹ کاروبار کنسلٹنٹ کی طرف سے مہر اور دستخط
Visura camerale ,bilancio provvisorio



اخراجات:

ڈاک ٹکٹ تفصیلی فہر 16 euro

پوسٹل بل کے ساتھ ادا کرتے ہیں  160,46 euro و

معمولی کفالت بچے کے لئے 30,46euro