پرمیسو دی سوجورنو جو لمبی مدت کے لئے تهی آب ۲۰۰۷ سے بدلی ہو UE گئی ہے کارتا دی سوجورنو غیرملکی  کے ساته یہ دستاویز کی مدت همیشہ کے لئے ہے اور  اس کو وہ حاصل کر سکتا ہے جس کے پیس پنچ سال کی پرمیسو دی سوجورنو ہو
اس کے لئے چایئے:
پرمیسو دی سوجورنو پنچ سال کی
سوجورنو جو ابهی بی جاری ہو یعنی کےمدت ختم ناہو
 
سلانہ آمدنیی : صرف اپنے لئے  کم ازکام یے رقم ہو
5.824,91 euro اپنے لئے
8.737,36 euro اپنے لئے اور ایک  رشتہ دار کے لئے 
11.649,82  euro اپنے لئے اور  دو  رشتہ دار کے لئے
14.562,27 euro اپنے لئے اور تین  رشتہ دار کے لئے 
اپنے لئے اورچار  رشتہ دار کے لئے17.474,73 euro
 
CILS A2 O LICENZA MEDIA . اطالوی زبان کا سرٹیفیکیٹ \
رہائش کی اجازات idoneità di alloggio  
اس کی مدت همیشہ کے لئے ہے لیکن ضروری ہے کے ہر پنچ سال تصویر کو اب ڈیٹ کریں اگر نا کی تو پهر دستاویزات شناخت کے قابل  تو نہیں ہو گا  وہ صرف یورپ میں رہنے کے لئے ہو گا.
جو غیر ملکی کارتا  دی سوجورنو حصل کرنا چاہتا ہے وہ پوسٹال کٹ بهرهےاور
پوسٹ آفس میں آپنا پاسپورٹ اور سوجورنو کے ساته آئے اور ان کو بهیج هے.
: مختلف کرتا دی سوجورنو موجود ہیں