: غیر ملکیوں جو ڈیمانڈ  خاندان کی یکجائی کرت ہے اُس کے لیے ضروری ہے

ایک پرمیسو دی سوجورنو چائیے لمبی مدت کے لیے یا پرمیسو دی سوجورنو دئے گہو روزگار کے لیے ، خود روزگارکے لیے،پناہ ، ماتحت تحفظ، انسانی ہمدردی کی بنیاد ،(پرمیسو دی سوجور کو ماتحت تحفظ مہں  تبدیل کرنی سے پہلے) تعلیم،مذہبی وجہ، خاندانی وجہ یا ایک پرمیسو دی سوجورنوسائنسی تحقیق کے لیے بینا مدت کے

ایک رہائش کی ضرورت ہے جو علا قے  قانون کی طرف سے پیرامیٹرز کم ازکم  اندر ہونی چایے

 ایک سالانہ آمدنی کی ضرورت ہےجو کم از کم ہو

8.737,36 euro اپنے لئے اور ایک  رشتہ دار کے لئے 

11.649,82  euro اپنے لئے اور  دو  رشتہ دار کے لئے

14.562,27 euro اپنے لئے اور تین  رشتہ دار کے لئے 

17.474,73 euro اپنے لئے اورچار  رشتہ دار کے لئے

: خص عمل

11.650 دو یا زیادہ چھوٹے بچوں ۱۴ سال سے کام ہو تو

14.562,50 euro بیوی اوردو یا زیادہ چھوٹے بچوں ۱۴ سال سے کام ہو ت

11.650  دو یا زیادہ خاندان شخص جسنے بین الاقوامی تحفظ لے ہو

آم دنی کے تعین میں یہ بهی اکاوءنت ضروری ہے جو پہلے سے  منظم رشتہ داروں ہو یا اٹلی میں  پیدا ہوے بچوں کو بهی اکاوءنت کرن ضروری ہے جو اپ کی پرمیسو میں پہلےسے شمل ہوں. ممکن ہے کے اپ اپنے آم دنی کے ساته  کسی اورخاندان شخص کی آم دنی ضم کار سکت ہے. پناہ گزین  شخص کواس  ضرورت کو  ثابت کرنے کی ضروت نہیں ہے

 

 

کس طرح آپ نے  اپنے درخواست درج کرنے  ہے

پرمٹ کےلیے درخواستیں جمح کرانے کے لیے ایک ایمیل  اور رجسٹریشن ک ضرورت ہے اس ویب سائٹ پر http://nullaostalavoro.interno.it

اس کے بد آپ اپنے  درخواستیں جاری کر سکتے ہیں

 

آپ آن لائن کے طریقہ کار کے  ذریعے آپ کی درخواست جمح کرانے کے بعد آپ کو نظام کے  ذریعے ایک اطلاع  وصولی ہو گی  تاریخ اور وقت کے ساته

درخواست گزار کو ایک تحریری دعوت نامہ بهیج دیا جائے گا جسی  کے لیے آپ کو دستاویزات  کی دو کاپیاں فراہم کرنے ہو گی احتیاج کے ساته

دستاویزات درست ہو تو ایک کاپی دی جائے گی جس کے نتیجے گا نشان اور جمح کرانے کی تاریخ ہو گی.اس کے بعد  کاغذی کاروائےکے لیے قواعد وضوابط کی طرف سے مقڑ ۱۸۰ دن کی شرائط شروع کریں گے اور نوللاوستا

کی اجازت

ویزا فرام

غیر ملکی کو پیش کرنے ہو گہ  خاندان دستاویزات  تعلقات کے جو ہمر ملک

میں اطالوی  قونصل خانے ہے. قونصل خانےمیں جانچ ثڑتال ہو گی پهر اگر سب ٹهیک ہو تو قونصل خانے یا سفارت خانےآپ کے رشتہ دارکوفرام کرے گے  ویزا کی جمع کرانے کے ۳۰ دن کے اندر

جو ویزا آپ کےرشتہ داروں کو  فرم کیا جاتا ہے اس کی تحقیقات ہو گی اطلالوی قونصل حکام کی طرف سے دستاویزات کی تصدیق ،رشتہ دارے  تعالقت ،زوج،  چهوٹی عمر یا صحت کے بارے میں .

اٹلی میں دا خلہ

اٹلی میں ۴۸ گهنٹوں کے اندر اندار جو آپ کا فامیلیر  داخل ہوتا ہے اجازت کے ساته ،اُس کا فامیلیر میزبان کے لئے یہ دستاویزات لازمی پیش کرنے ہوگے :

دن کے  اندر اندار امیگریشن کے کاونٹر(صوبے) پر آپنےرشتہ دارکی اطلا  8 دینے ہو گی  پیر کنووکیشن کا انتظر کارن پرے گا  جہا   دستاویزات      پرمیسو دی سوجورنو فمیلیر P.د.س C.E.  کی درخواست    کے لئے چایے. یہ  دستاویزات کو ڈاک خانے میں جمع کرنےہو گے کون سی پرمیسو کی لیے

کچه شہروں میں اپوئنٹمنٹ کے لیے پرفٹرا کی طرف سے ۴ یا ۶ ماہ انتظار کرنا پرتا ہے جس کی وجا سے غرملکی  کسی بهی سروس   حاصل نہیں کر سکتا

ضروری  دستاویزجو پرفٹرا میں  جمع کرنے ہے

  پاسپورٹ کی فوٹوکاپی صفحات کے نمبر اور کوریج   کے ساته ،  درخواست گزار کے لئے  اور بیرون ملک رشتہ داروں کےلئے .

دو ماکا دی بولو۱۶ یورو کے ،ایک کی شناخت کی  درخواست میں اس کا اشارہ  ہون ضروری ہے

فوٹو کاپی کرٹا دی سوجورنو \پیرمیسودی سوجورنو ابی والد ہویا ایکسپائرڈ ہو اُس کی رسد .

  Codice fiscale درخواست گزار  گا کودیچ فسکلے

 درخواست گزارکی بےفرم کی اصل کاپی خو رہائش گاہ کی میونسپلٹی کی ترف سے جاری ہواور ان الفاز کے ساته "امیگریشن کی استعمال" .

 

بے فارم  کا سرٹیفکیٹ

میونسپلٹی کی طرف سے بے فارم  کا سرٹیفکیٹ امیگریشن کےاستعمال  کے لئے  جہاں کی رہائش ہے  اور جو لوگ وہا پهر رہتے ہے .

  رہائش کے لئے

 

 کم از کم چھ ماہ کا  لیز یا.خریداری یا قرض کے معاہدہ ہون لازمی ہے جس کی

تاریخ شروع ہوتاہے  درخواست جمع کرانے  سے

رجسٹریشن کے ساتھ معاہدے کی رسد

ہر رہائش کے لئے( جہان اپ کی رشتہ داروں نے رہنا ہے )  ایک اصل اور فوٹوکاپی  مناسب رہائش کا سرٹیفکیٹ اور حفظان صحت کے مطابق  میونسپلٹی کی طرف سے چایے.خاندان کی یکجائی کے مقاصد کے لئے.

اگر درخواست گزار  مہمان ہے:

s2 اس اپارٹمنٹ کے مالک کی طرف سے ایک تحریری لکھا  بیان فارم وپر رضامندی کی تصدیق بھی خاندان کی یکجائی کو ایڈجسٹ

فوٹوکاپی شناختی کارڈ اپارٹمنٹ کے مالک کی اور اُس کے دستخط

اگرملاپ  صرف ایک۱ ۴ سل سے کم بچےکا ہو تو میونسپلٹی کا سرٹیفکیٹ تبدیل  کیا جا سکتا ہے ایک معاہدہ گهر  یا خریداری کے ساته جس کی  مدت ۶ ماہ سے کم نہیں ہونی چایے ا ور درخواست جمح کرانے کی تاریخ سے ،اس کے ساته ایک مہمان نوازی کا بیان اپارٹمنٹ کے مالک کی طرف سے جو لکھا  بیان فارم پرہو ۳  فوٹوکاپی شناختی کارڈ اپارٹمنٹ کے مالک کی اور اُس کے دستخط s1 کے ساته

ملازمیں کی امدنی کے لیے :

 

2017 سالانہ آمدنی \قد

کام معاہدہ

ULTIMA BUSTA PAGA اخری پیچیک

ما لک کی خود تصدیق فارم " ص۳"پر تیار ہو اور ایک مہینے  کی تاریخ سے  پہلے نه ہو.جس سے  یے زاهر ہو کے کام کے تعالقات ابهی بهی موجوده ہے اور ماہانہ  کی تنخواہ

مالک کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ کی اور اُس کے دستخط

گهریالو ملازمین کی آمدنی کے لئے

آخری آمدنی کا بیان

یا روزگار کے مرکز میں بهرتی کے ایک نوٹس دے INPS

شراکت " ینپس " کے آجری پوسٹل ادائیگی ،اور اس کے ثبوت کے ساته

ما لک کی خود تصدیق فارم " ص۳"پر تیار ہو اور ایک مہینے  کی تاریخ سے  پہلے نه ہو.جس سے  یے زاهر ہو کے کام کے تعالقات ابهی بهی موجوده ہے اور ماہانہ  کی تنخواہ

مالک کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ کی اور اُس کے دستخط

انفرادی کاروباری اداروں کی آمدنی کے لئے:

ایوان  ثجارت میں رجسٹریشن کے سرٹیفکیٹ

سرٹیفکیٹ P.I.V.A

میونسپلٹی سے لائسنس جہاں ضرورت ہو

آگر کاروبار ایک سال سے زیادہ سے شروع ہے تو آمدنی کا بیان

اور الیکٹرانک  رسید کے ساته،  ٹیکس اَفس میں جمع بجٹ کی رسید.اور پیشہ ورانہ کی طرف سے مہر اور دستخط جس کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ، کاروبار کی پروفائل اپڈیٹ ہو.

آگر  کاروبار ایک سال سے کم ہو تو جو سال  جاری ہے اُس کا بجٹ ٹیکس اَفس میں جمع  بجٹ کی رسید.اور پیشہ ورانہ کی طرف سے مہر اور دستخط جس کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ، کاروبار کی پروفائل اپڈیٹ ہو

کمپنی   میں  شرکت سے آمدنی کے لئے

کاروبار کی پروفائل اخرے تاریخ کے ساته

سرٹیفکیٹ P.I.V.A.

آگر کاروبار ایک سال سے زیادہ سے شروع ہے تو آمدنی کا بیان

 

اور الیکٹرانک  رسید کے ساته،  ٹیکس اَفس میں جمع  بجٹ کی رسید.اور پیشہ ورانہ کی طرف سے مہر اور دستخط جس کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ، کاروبار کی پروفائل اپڈیٹ ہو.

آگر کاروبارایک سال سے کم ہو تو جو سال  جاری ہے اُس کا بجٹ ٹیکس اَفس میں جمع بجٹ کی رسید.اور پیشہ ورانہ کی طرف سے مہر اور دستخط جس کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ، کاروبار کی پروفائل اپڈیٹ ہو

منصوبے کے کارکنوں کی آمدنی کے لئے

ایک ثروجیکٹ کے لئے ملازمت کا معاہدہ

اصل بیان گاہک کی طرف سے  جس میں زکاہر ہو معاہدہ

میں رجسٹریشن کا بیان inps

modello unico  سالانہ آمدنی

 

حصہ دار کارکنوں کی آمدنی کے لئے

 کاروبار کی پروفائل کوآپریٹو

سرٹیفکیٹ P.I.V.A

اصل بیان کوآپریٹو کے مالک کی طرف سے  جس میں زکہر ہو معاہدہ

مودیالو انکو  سالانہ آمدنی

آخری پیچیک

بِلا مُلازمت کم کی آمدنی کے لئے

رجسٹریشن مین بِلا مُلازمت کم کا درج کرنا

آگر کاروبار ایک سال سے زیادہ سے شروع ہے تو آمدنی کا بیان

اور الیکٹرانک  رسید کے ساته،  ٹیکس اَفس میں جمع بجٹ کی رسید.اور پیشہ ورانہ کی طرف سے مہر اور دستخط جس کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ، کاروبار کی پروفائل اپڈیٹ ہو.

آگر کاروبار ایک سال سے کم ہو تو جو سال  جاری ہے اُس کا بجٹ ٹیکس اَفس میں جمع  بجٹ کی رسید.اور پیشہ ورانہ کی طرف سے مہر اور دستخط جس کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ، کاروبار کی پروفائل اپڈیٹ ہو

خاندان کی یکجائی