خاندان کی یکجائی غیر ملکیوں کا حق ہے جو اٹلی میں قانونی طور پر رہائشی ہے سب سے زیادہ قریبی رشتے دار کو بلایا جا سکتا ہے وہ یہ ہے

    شریک حیات:  قانونی طور پر الگ نیں ہونا چاہے اور ۱۸سال سے کم نیں ہونا چاہے

چھوٹے بچوں: شریک حیات کے ہوں یا شادی سے باہر پیدا ہونے والےہوں

 ہونا چاہے غیر شادی شدہ ہو، اور  دوسرے والدین اس کی منظوری دی

بالغ بچوں :  آگر وہ اپنی زندگی  کی ضروریات  کے لئے فراہم نہیں کر سکتے

صحت یا  معذوری کی  وجہ سے.

  منحصر والدین: ۶۵ سال سے زیادہ ہو اگر اپنے وطن میں ان کے پاس کوئ اور بچے نہ ہوں، یعنی کہ ، اگر دوسرے بچے ان کے اخراجات بیماری کی وجہ سے پورے نہ کر سکے

آپ اور آپ کے رشطےداروں کی  پرمسودیسوجورنو فیملی وجا سے ہے توان مدت ایک جیسی ہو گی اور ساته هی نئ ہو گی

خاندان کی یکجائی