فیملی ری یونین: پرمیسو دی سوجورنو فیملی کی وجاہت کے لیے، غیر ملکی شہری (وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہتا ہو) کے رشتےدار کو اجازت ہے کہ وہ پرمیسو دی سوجورنو فیملی کی وجاہت کے لیے حاصل کر سکتا ہے، اور وہ یہ رشتےدار ہو سکتے ہے

شریک حیات

نابالغ بپے جوشریک حیات کے ہوں یا شادی سے باہر پیدا ہونے والےہوں  یا غیر شادی شدہ ہو، اور  دوسرے والدین اس کی منظوری بهی ہونے چایئے

جو ۱۸سال سے کم عمر کے ہوں یا پهر وہ بپے جو گود لئےہوں یا وہ بپے جو تفوظات کہ لئے دئیے ہوں

منحصربالغ بچے: اگر کسی بیماری کے لئے یہ بچے اپنی زندگی کی ضروریات نہیں پوری کر سکتے یا پهر معزور ہو.

منحصر والدین: ۶۵ سال سے زیادہ ہو اگر اپنے وطن میں ان کے پاس کوئ اور بچے نہ ہوں، یعنی کہ ، اگر دوسرے بچے ان کے اخراجات بیماری کی وجہ سے پورے نہ کر سکے

.اپ اور اپ کے رشطےداروں کی  پرم یسود ی جورنو فیملی وجاحات کی مدت ایک جیسی ہو گی اور ساته هی نئ ہو گی

ضروری دستاویزات

پاسپورٹ کی فوٹوکاپی جو شخس اٹلی میں داخل ہواہے

ویزے کی فوٹوکاپی

شناختی کارڈ جو منحصر  رشتےدار ہے

پرم یسو دی سوجورنوکی فوٹوکاپی منحص رشتےدارکی

بےفارم ترجمہ کے اور قانونی تصدق اطالوی سفارت خانے سے،کچه ملک کے لئے صرف بہزبانی سرٹیفکیٹ  کف ہے

سالانہ آمدنی، آخر تین ماہ کی تنخواہ، اگرآپ ملازم ہے تو

کاروبار کی پروفائل ، سالانہ آمدنی  اکاؤنٹنٹ کی طرف سے مہر اور دستخط

VISURA CAMERALE MODELLO UNICO E BILANCIO PROVVISORIO.

رہائش گاہ کے سرٹیفکیٹ اور بے فارم سرٹیفکیٹ خود تصدیق کے ساته

IDONEITA’ ALLOGIATIVA رہائش گاہ کےلئے اجازت

LETTERA DI CONVIVENZA

ان تمام دستاوزات کو آپ ڈاک کے زاریے بهیج سکتے ہے یا پهر قوسترا میں