فیملی ری یونین: پرمیسو دی سوجورنو فیملی کی وجاہت کے لیے، اطالوی یا یورپی یونین کے شہری (وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہتا ہو) کے رشتےدار کو اجازت ہے کہ وہ پرمیسو دی سوجورنو فیملی کی وجاہت کے لیے حاصل کر سکتا ہے، اور یہ رشتےدار ہو سکتے ہے

شریک حیات

نابالغ بپے جوشریک حیات کے ہوں یا شادی سے باہر پیدا ہونے والےہوں  یا غیر شادی شدہ ہو، اور  دوسرے والدین اس کی منظوری بهی ہونے چایئے

بالغ بچے

منحصر والدین:  آگر ۶۵ سال سے زیادہ ہولازمی ہے کےایک انشورنش تندرستی کے لئےہو

اطالوی یا یورپی یونین کے شہری کے دادا دادی کے  پوتا \نواسا نابالغ بپے ہےہواس کے باوجود.

پرمیسو دی سوجورنوکی معدت ۲سال کی ہو گی یا  همیشہ کے لئے آگر کاغز کی ہوتو

ضروری دستاویزات

پاسپورٹ کی فوٹوکاپی جو شخس اٹلی میں داخل ہواہے

ویزے کی فوٹوکاپی

شناختی کارڈ جو منحصر  رشتےدار ہے

پرم یسو دی سوجورنوکی فوٹوکاپی منحص رشتےدارکی

بےفارم ترجمہ کے اور قانونی تصدق اطالوی سفارت خانے سے،کچه ملک کے لئے صرف بہزبانی سرٹیفکیٹ  کف ہے

سالانہ آمدنی، آخر تین ماہ کی تنخواہ، اگرآپ ملازم ہے تو

کاروبار کی پروفائل ، سالانہ آمدنی  اکاؤنٹنٹ کی طرف سے مہر اور دستخط   

VISURA CAMERALE MODELLO UNICO E BILANCIO PROVVISORIO.

رہائش گاہ کے سرٹیفکیٹ اور بے فارم سرٹیفکیٹ خود تصدیق کے ساته

IDONEITA’ ALLOGIATIVA رہائش گاہ کےلئے اجازت

LETTERA DI CONVIVENZA

ان تمام دستاوزات کو آپ ڈاک کے زاریے بهیج سکتے ہے یا پهر قوسترا میں